14 مئی 2011 - 19:30

عرب ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں ایک فلسطینی کے حملے میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک اور 15 صہیونی زخمی ہوگئے ہیں۔

ابنا:  زخمیوں میں سے بعض کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔حملے کی مزید تفصیلات موصول نہیں ہوئی ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169